@maanwrites137: آپ کے لاکھ وارث ہوں، لیکن باپ کے بغیر آپ لاوارث ہیں۔ دنیا میں سب کچھ مل سکتا ہے، لیکن باپ کی شفقت اور ان کا سایہ کوئی دوسرا نہیں بن سکتا۔ والدین اللہ کی وہ نعمت ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں #MaanWrites137 #FathersLove #Papa #EmotionalQuotes #UrduQuotes