@nadeemdarwish3: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو پاکستانی عدالت نے عمر قید کی سزا کیوں سنائی؟ ماہ رنگ بلوچ کا جرم کیا ہے، اور انہیں عمر قید کیوں دی گئی؟ کیا انہوں نے ہزاروں افراد کا قتل کیا ہے یا کوئی بڑی دہشت گردی کی ہے؟ کیا عوام کے حقوق کا مطالبہ کرنا عمر قید کی سزا کا مستحق جرم ہے؟ کیا یہی انصاف اور قانون کی حکمرانی ہے؟ اگر مظلوم عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا بھی جرم بن جائے اور اس کی سزا عمر قید ہو، تو یہ ایک انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے۔ ہائے! میری مظلوم پاکستانی عوام۔ ہم امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے غم میں شریک ہوتے ہیں، لیکن ہمارے اپنے ملک میں بھی امریکہ کے جیلیں موجود ہے یہاں عافیہ صدیقی جیسی ہزاروں بہنیں جیلوں میں قید ہیں جو ہم میں غیرت نہیں ہے ہای میری مظلوم بہنوں ہم معاف کیجئے ہمارے اتنے بس چلتےہیں کہ ہم اپ کیلئے یہ کمزور وجود ٹوٹے ٹوٹے کرسکتےہیں 🥹🥹🥹