@balach.gichki8: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مند ملیشیا کے افسر نے رودبن بازار کا دورہ کیا اور مقامی دکانداروں اور رہائشیوں سے ملاقات کی۔ ملاقات نے مقامی آبادی کے خیالات اور مسائل کو جاننے، عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کے فروغ کا موقع فراہم کیا۔ #FCBalochistan #PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan #ServingNationFCSouth