@lines.334: بچھڑتے وقت تم نے کہا شائد یہی ہمارا مقدر تھامگر تم بھی جانتے تھے یہ صرف اور صرف میرا مقدر تھا ، تمہارا تو فیصلہ تھا۔ @️شاہ میر #fyp #selenophile

شاہ میر
شاہ میر
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 17:30:39 GMT
194904
16841
145
888

Music

Download

Comments

drkhan068
Hamayoun khan :
کچھ خسارے انسان خاموشی سے برداشت کرلیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔🥀
2026-06-22 21:50:47
17
udasmuhabat
Malik arfan8432 :
back ground music name
2026-06-22 20:10:43
7
kingofkhosa18
✃●───────────..باپ کا نواب :
:یوں بھی ہوا کہ رات کو جب لوگ سوگئے .....!!🖤 میں اور میری تنہائی تیری باتوں میں کھوگئے .....!!💔
2026-06-26 19:50:00
3
ladalisaim
❀♡𝐒ami♥️𝐒almi♡❀ :
plz send caption
2026-06-23 07:18:44
5
hazara.king759
Hazara King 👑 :
2026-06-23 10:28:57
8
saadjhandeer6
Saad💔 Jhandeer❤💔💞❤💓 :
singer name
2026-06-23 07:13:54
4
shakir_khan460
shakir khan :
2026-06-27 03:58:36
0
salman.61500
🇵🇰 (ਉਸਤਾਦ ਜੀ) سلمان بھٹی :
“Muja tum sa koi gela ny”🫀❤️‍🩹
2026-06-23 12:28:54
3
startraders_official
Trade_With_Sami📈 :
بچھڑتے وقت تم نے کہا شائد یہی ہمارا مقدر تھامگر تم بھی جانتے تھے یہ صرف اور صرف میرا مقدر تھا ، تمہارا تو فیصلہ تھا۔
2026-06-25 18:12:15
1
salik_kayani
✨سالک کیانی :
❤️‍🔥
2026-06-25 16:52:08
0
udasmuhabat
Malik arfan8432 :
very nice
2026-06-22 20:10:26
3
awaiskh832
👑👑@Awaiskh832👑👑 :
❤️‍🩹:تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن~❤️‍🩹 ایک زخم کی طرح جو صرف مجھے تکلیف دیتا ہے😣*۔۔۔۔۔
2026-06-23 14:27:21
6
luqmankhan731
🌸Ꮮ𝕦ℚ𝚖ǟ𝕟 🌸𝓨㊉𝑼𝚂∆ғʐᴬ𝐈•🌸 :
اگر آپ کو کوئی کہے کہ میرے لیے دعا کرنا تو واقعی کیا کریں نہ جانے دنیا اسکے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہوگی 😔💔
2026-06-24 07:54:22
4
nainakhan..1
Naina khan :
one of my fvrt 💞💞💞💞
2026-06-26 20:09:28
0
amirkhattak704
👑D i KHAN 👑king👑 :
تم آج بھی میرے دل میں ہو، مگر محبت بن کر نہیں، ایک ایسے خنجر کی طرح جو ہر لمحہ میرے وجود کو چیرتا رہتا ہے۔ تمہاری یاد اب سکون نہیں دیتی، بلکہ ہر رات میری آنکھوں سے نیند چھین لیتی ہے۔ میں جتنا تمہیں بھلانے کی کوشش کرتا ہوں، اتنا ہی تمہارا درد میرے قریب آ جاتا ہے۔ کبھی تم میری خوشی تھے، مگر آج میری ہر اداس سانس کی وجہ ہو۔ تمہارا نام سنتے ہی دل ایسے تڑپتا ہے جیسے کوئی پرانا زخم پھر سے ہرا ہو گیا ہو۔ میرے چہرے کی خاموشی کے پیچھے ایک ایسی چیخ چھپی ہے جسے کوئی سن نہیں سکتا۔ تم نے شاید مجھے بھلا دیا ہو، مگر میں آج بھی تمہاری یادوں کی قید میں ہوں۔ ہر رات آنکھیں بند کرتا ہوں تو تمہارا چہرہ سامنے آ جاتا ہے، اور دل پھر ٹوٹ جاتا ہے۔ کاش تم دیکھ سکتے کہ تمہارے بعد میں کتنا بدل گیا ہوں۔ اب نہ ہنسنے کو دل کرتا ہے، نہ کسی سے بات کرنے کو۔ میری زندگی کے سب سے خوبصورت لمحے بھی تمہارے جانے کے بعد بے رنگ ہو گئے۔ تمہاری کمی اب عادت نہیں، ایک دائمی سزا بن چکی ہے۔ میں زندہ تو ہوں، مگر اندر سے کب کا مر چکا ہوں۔ کچھ لوگ دل سے نکل جاتے ہیں، مگر تم تو درد بن کر رگ رگ میں بس گئے ہو۔ تم آج بھی میرے دل میں ہو، مگر ایک ایسے خنجر کی طرح جو ہر دھڑکن کے ساتھ نئی تکلیف دے جاتا ہے۔ اور شاید یہی میری محبت کی آخری سزا ہے کہ میں تمہیں بھلا بھی نہیں سکتا اور یاد کر کے جیتا بھی نہیں۔ سب دعا کرو کہ میں مر جاؤں 🥹💔
2026-06-24 10:03:13
5
shani_goraya07
گورائیہ صاحب🏴‍☠️ :
Shameer 🫀
2026-06-23 18:43:33
1
zaheer.ahmedrwp
Zaheer Ahmedrwp :
بہترین غزل دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ھے
2026-06-28 06:04:22
0
j..khan04
@-ana_here.✨ :
💔🥀
2026-06-22 19:03:50
4
hamziiii_14
کالو جٹ ☠️ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 06:43:10
1
arman.khan0722
Arman khan :
🌹🌹🌹
2026-06-25 08:57:37
1
iambrokan17
𝐀𝐖ᗩ𝕀𝕊 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 09:48:05
1
To see more videos from user @lines.334, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About