@naseerahmed99: حاجت پوری ہونے کے مجربات میں سے: محرم کی ساتویں رات (لیلۃ العباسؑ) میں: . 4 شمعیں حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے بیٹوں کی تعداد پر روشن کریں . دو رکعت نمازحضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی نیت سے پڑھیں سورہ یٰسین کی تلاوت کریں زیارت عاشوراء پڑھیں یہ عمل حاجت روائی کے لیے مجرب مانا جاتا ہے۔