@nayabpagl: محبت بھی عجیب نعمت ہے... کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ بس دل یہی دعا کرتا ہے کہ تم ہمیشہ میرے رہو، تمہاری دعاؤں میں میرا نام ہو، تمہاری ہر خوشی میں میرا حصہ ہو، اور تمہاری ہر اداسی مجھ پر ختم ہو جائے۔ ✨ کبھی کبھی دل چاہتا ہے تم میرے سامنے بیٹھو اور میں خاموشی سے تمہیں دیکھتا رہوں... تمہاری آنکھوں میں اپنی دنیا تلاش کرتا رہوں۔ 🥺 میں تمہارے لیے وہ سکون بننا چاہتا ہوں جہاں آ کر تم دنیا کے سارے دکھ بھول جاؤ۔ 💫 ایسی محبت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی جاناں... لوگ کہتے ہیں وقت بدل دیتا ہے سب کچھ، مگر سچی محبت وقت کے ساتھ اور گہری ہو جاتی ہے۔ ❤️میں آج بھی تمہیں اسی شدت سے چاہتا ہوں جیسے پہلی بار چاہا تھا۔ !... اور شاید آخری سانس تک چاہتا رہوں گا اللہ سے بس ایک ہی دعا ہے 🤲 تمہارا دل کبھی مجھ سے نہ بھرے، تمہیں کبھی میری کمی محسوس نہ ہو، اور تم ہمیشہ میرے نصیب میں رہو

MERi Pagal🥺😭
MERi Pagal🥺😭
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 17:38:46 GMT
16123
633
5
96

Music

Download

Comments

noman.ali18230
noman Ali :
g ok 👍 bhai ameen ameen ameen
2026-06-26 16:11:54
0
zakhmi.dhola
Zakhmi dhola :
🥰🥰🥰
2026-06-23 02:09:48
0
yousifbalooch7
یـوسف چانڈیہ 🇸🇦✌️ :
@Gujarati girl 😘 🙏🙏🙏
2026-06-22 19:03:46
0
endlesslovestory4
Heqeeqat Pasand :
🥰🥰🥰
2026-06-22 17:43:48
0
user503129677939
123 :
💯💯💯
2026-06-23 07:19:30
0
To see more videos from user @nayabpagl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About