@_naynu: ہم محبت کر کے غلطی نہیں کرتے، بس انسان غلط چُن لیتے ہیں۔ محبت، خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے، غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔ بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں، جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے۔ جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا، خُود سے نااِنصافی ہے۔ تم نے میری اور میری خالص محبت کی کبھی قدر نہیں کی تھی۔ میں نے تمہیں بہت مرتبہ درگزر کیا تھا اور ہر طرح کے حالات میں فقط تمہارا ساتھ چاہا تھا مگر تم نے ہر موقع زایہ کر دیا۔ مجھے تم سے نہ چاہتے ہوئے بھی بچھڑنا پڑا کیوں کہ تمہارے ساتھ ساتھ مجھے خود سے بھی محبت ہے۔ وقت نے مجھے تمہارے ساتھ جینے کا موقع نہیں دیا اور ہمیں دُور کر دیا مگر ایک دکھ ہے جو میری روح کو جَنجھور رہا ہے کہ ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے اور ہم کبھی بھی نہیں ملیں گے۔ اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گے، پھر شائد ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے۔ تم سے بچھڑتے وقت رسمً میں نے کہہ تو دیا کہ "پھر ملیں گے"۔ مگر دُکھ تو یہ ہے کہ جب دو محبوب دل ایک دوسرے کو، الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ "پِھر مِلیں گے" مگر وہ مُلاقات کبھی نہ ہو۔ "ایک محب کے لیے، اس کے محبوب کی عدم دستیابی اس جہاں کا سب سے بڑا خسارہ ہے"۔🌱 #_naynu #viral #fyp #foryou #foryoupage

نیناء
نیناء
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 18:13:40 GMT
69484
4223
15
251

Music

Download

Comments

lifexsoul340
@LIFExSOUL✨ :
خود کو ہم نے ترسایا بہت اپنی انا مار ڈالی مگر ہم بکھر گئے تیرے معیار تک آتے آتے
2026-06-23 12:51:58
12
ladydaina.409
it'z soooha 💫 :
caption plz
2026-06-24 10:11:36
1
itxkhan5478
🥀𝓜𝓮.𝓶𝔂𝓼𝓮𝓵𝓯.𝓪𝓷𝓭.𝓲✨ :
speechless editing 🥰
2026-06-23 04:06:35
6
rajabniazi059
♛𝑹𝒌 🚬 𝑵 :
مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے ( جہاں آپکے الفاظ اور اپکے جزبات کی قدر نہ ہو پھر بھی آپ وہاں جاؤ تو یہ آپکے عزت نفس کی توہین ہے ) جو آپ اپنے ہاتھوں خود کررہے ہیں ۔ اسلیے وہ جگہ ہی کیوں نہ چھوڑ دی جائے جہاں ہماری کوئی قدر ہی نہیں 😳
2026-06-24 13:05:16
0
shelenophile16
SHELENOPHILE 🌙 :
🥺
2026-06-24 06:07:51
3
bagi.285
Rabia basri 285 :
❤️❤️❤️
2026-06-23 20:14:16
2
aadimalang69
💫عادی ملنگ💫 :
💘💘💘
2026-06-22 18:24:08
3
meerabmalik000
Meerabmalik :
🫠😭
2026-06-23 15:32:04
1
hassanqurashi2008
🖤حسن قریشی A_h💔 :
🙂🙂🙂
2026-06-24 09:54:50
0
deepthoughts2k25
deep thoughts :
✨✨✨
2026-06-24 10:48:33
0
shydubai
SHY❣️ :
🥰🥰🥰
2026-06-22 23:45:36
4
ashukhan713
خان🦋 :
ہم محبت کر کے غلطی نہیں کرتے، بس انسان غلط چُن لیتے ہیں۔ محبت، خلُوص اور عزت کبھی بھی غلط نہیں ہوتے، غلط صرف ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔ بعض اوقات ہم اپنی ساری توانائی اُن لوگوں پر لگا دیتے ہیں، جو ہماری قدر ہی نہیں کرتے۔ جہاں قدر نہ ہو وہاں جزبات ضائع کرنا، خُود سے نااِنصافی ہے۔ تم نے میری اور میری خالص محبت کی کبھی قدر نہیں کی تھی۔ میں نے تمہیں بہت مرتبہ درگزر کیا تھا اور ہر طرح کے حالات میں فقط تمہارا ساتھ چاہا تھا مگر تم نے ہر موقع زایہ کر دیا۔ مجھے تم سے نہ چاہتے ہوئے بھی بچھڑنا پڑا کیوں کہ تمہارے ساتھ ساتھ مجھے خود سے بھی محبت ہے۔ وقت نے مجھے تمہارے ساتھ جینے کا موقع نہیں دیا اور ہمیں دُور کر دیا مگر ایک دکھ ہے جو میری روح کو جَنجھور رہا ہے کہ ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے اور ہم کبھی بھی نہیں ملیں گے۔ اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گے، پھر شائد ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے۔ تم سے بچھڑتے وقت رسمً میں نے کہہ تو دیا کہ "پھر ملیں گے"۔ مگر دُکھ تو یہ ہے کہ جب دو محبوب دل ایک دوسرے کو، الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ "پِھر مِلیں گے" مگر وہ مُلاقات کبھی نہ ہو۔ "ایک محب کے لیے، اس کے محبوب کی عدم دستیابی اس جہاں کا سب سے بڑا خسارہ ہے"۔🌱
2026-06-23 19:08:26

2026-06-23 04:06:04
4
To see more videos from user @_naynu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About