@kaptankakhiladi0111: 26 نومبر کو لوگ نکلتےہیں ریاست گولی مارتی ہے،مریدکے میں لوگ نکلتےہیں ریاست گولی مارتی ہے،ماڈل ٹاؤن میں لوگ نکلتے ہیں ,کشمیر میں لوگ نکلتےہیں آپ گولی مارتےہیں،ہم یہ بھول جائیں گے،نہ پاکستانی بھولےگا نہ ہم بھولیں گے،وقت بدلے گاہر چیز کا انشاءاللہ حساب لیاجائے گا #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti