@akhlaq_24: سنو لوگو! میری آنکھیں خریدو گے؟ بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہے کوئی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گا جو پہلی بولی دے دے بس اسی کے نام کر دوں گا مجھے بازار والے کہہ رہے ہیں کم عقل تاجر ارے لوگو سنو نہیں میں حرص کا خانہ نفع نقصان کی شطرنج نہیں میں کھیلنے آئی کوئی مجھ کو کہے نہ منچلی سی بے ہنر تاجر بتا پاؤں میں کس طرح کس تشویش میں ہوں میں سنو لوگو سنو لوگو بڑی محبوب ہے مجھ کو میری یہ نیم در انکھیں مگر اب بھیچتا ہوں کہ مگر اب بھیچتا ہوں کہ مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے۔
:بات وفا کی ہوتی تو کبھی نا ہارتے۔۔۔۔۔۔
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے۔۔۔۔۔😔😔
2026-06-23 08:48:03
14
◥▓◣💔 جہانزیب تنہا 💔 ◢▓◤ :
السلام علیکم
میں اس پوسٹ پر کمنٹ اس وجہ سے نہیں کر رہا کہ میرا کمنٹ پڑھ کر کوئی مجھ سے بات کرے یا مجھ پہ ترس کھائے
یہ پوسٹ سامنے ائی تو سوچا کچھ کہا جائے
محبت ہر لڑکے اور لڑکی کی زندگی میں ایک بار اتی ہے جو دونوں ہی غلط ٹائم پر اپنے اپنے پارٹنر سے بے انتہا کرتے ہیں کسی کو سچی محبت پہلے ہوتی ہے اور کسی کو بعد میں لیکن جسے سچی محبت ہوتی ہے اذیت اور تکلیف اسی سے پروان چڑھ کر ملتی ہے اور وہ تکلیف اور اذیت اہستہ اہستہ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ اس کی اپنی ذات رضا رضا ہو جاتی ہے ہزاروں کی بھیڑ میں وہ خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے اور خود کی ذات میں اتنی خاموشی لگا لیتا ہے جیسے قبرستان میں ہوتی ہے
لاسٹ میں اتنا ہی کہوں گا کہ خدا کے واسطے کہ کسی کی فیلنگ سے نہیں کھیلے جس کے ساتھ ہے مخلص رہیں اور اللہ کی ذات کو ضامن بنا کر دل جان سے پوری کوشش کر کے اپنی منزل کو نکاح تک لے کر جائیں
💢😭 𝑨𝑱💔𝑻𝑨𝑵𝑯𝑨😭🥀
2026-06-25 09:07:31
5
➳❥ Its me ❥➳ :
ہماری روح کے اس ٹوٹے ہوئے حصے پر سلام،
جو کوئی شور نہیں مچاتا🖤
2026-06-25 10:55:30
4
😎🌟 Waسeem😜😚 :
کاش تم جانتے کہ تم میرے لیے کتنی اہم ہو
حتی کے میری خاموشی بھی تمہاری ہے
2026-06-24 04:21:02
3
Muhammad Usama :
so sad 😢
2026-06-24 19:37:05
2
Malik khurram :
sad
2026-06-22 19:08:52
6
😎🌟 Waسeem😜😚 :
caption send
2026-06-23 19:20:08
1
. :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 16:47:53
6
absar :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-23 14:46:01
6
🖤Deep pain🖤🥀💔🥺🍂 :
🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭
2026-06-23 09:01:03
6
Muhammad Riaz :
😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😢🥺🥺🥺🥺
2026-06-23 12:08:23
7
ثمر عباس :
❤️❤️❤️
2026-06-22 18:48:53
6
M.Afzal.sagar :
♥️♥️♥️
2026-06-23 17:13:17
4
𝙰𝚈𝙰𝙽 :
🥺🥺
2026-06-23 18:26:45
3
Brͥeaͣkͫ Heart Of Girls :
💕💕💕
2026-06-23 17:46:17
4
Nazam Nazam :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 08:30:37
4
Farhan Bodla :
👍👍👍
2026-06-25 12:31:30
1
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm
homepage.