@sherry_awan10: ہم تیری ذات کے ترسے ہوئے لوگ تیرا ایک لمحہ مانگتے مانگتے عمر گزار دی تیری ایک جھلک کے لیے ساری دنیا سے نظریں چرا لیں تیرے ایک لفظ کے لیے اپنی ساری باتیں بھلا دیں مگر اب تجھے کسی اور حصے میں دیکھتے ہیں تو رونے لگتے ہیں تیری ہنسی اب کسی اور کے نام ہے تیری آنکھوں کی چمک کسی اور کے لیے ہے تیرے ہاتھ کی لکیریں اب کسی اور ہاتھ میں قید ہیں اور ہم؟ ہم بس تماشائی بن گئے ہیں تمہاری نئی دنیا کے تمہاری نئی کہانی کے دل پھٹتا ہے جب سوچتے ہیں کہ جو وقت ہمارا تھا، وہ کسی اور کا ہو گیا جو خواب ہم نے بنے تھے، اُن میں کوئی اور بس گیا ترسی ہوئی آنکھیں اب برداشت نہیں کر پاتیں کہ جسے ہم نے جان مانا، وہ کسی اور کی جان بن گیا کاش تمہیں خبر ہوتی کہ تمہیں کسی اور کے ساتھ ہنستا دیکھ کر ہم کیسے اندر ہی اندر مر جاتے ہیں کاش تمہیں پتا ہوتا کہ ترسنا' کسے کہتے ہیں۔ ہم تیری ذات کے فقیر تھے اور اب بھی وہی ہیں... بس تم کسی اور کے در کے ہو گئے۔ #foryoupage #foryou #poetrylines #sadvibes #sherry

𝐓𝐇𝐄 𝐒𝐎𝐔𝐋 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐄𝐑🌸
𝐓𝐇𝐄 𝐒𝐎𝐔𝐋 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐄𝐑🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 18:20:47 GMT
173
16
1
1

Music

Download

Comments

muneebawan558
🎭¶Gham'{e}'zindgi¶® 🥀 :
😔😔😔
2026-06-23 17:13:59
0
To see more videos from user @sherry_awan10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About