@media_cell_dc_nowshera: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میڈم سارہ تواب صاحبہ کا ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر قیصرخان اور سپیشل برانچ انچارج علی اکبرخان کے ہمراہ چھٹے محرم الحرام کی مناسبت سے امام بارہ خٹک بلڈنگ اور امام بارگاہ صدر بازار کا دورہ کیا اور جلوس روٹس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران محرم الحرام کے سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈی ایس پی کینٹ نے امام بارگاہوں کی سیکیورٹی اور جلوس کے راستوں کی کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی بعد ازاں انہوں نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا اور جلوس کے راستوں اور امام بارگاہوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کا جائزہ لیا۔ #viral #foryouuuuuuuuuuuuu #foryou @Government KP