آپ سے اسی لیے محبت کرتا ہوں کیونکہ آپ میرے اللہ کی توحید بیان کرتے ہو ۔
اللہ راضی ہو اہل توحید سے ۔
اہل بیت سے
اور رسول اللہ صلہ کی سنت پہ عمل کرنے والوں سے
2026-06-29 17:12:06
5
Agha :
Allah hum per reham kare ameen
2026-06-26 01:07:47
9
...... :
yar me ithna serious hole sun rha the end wali bat pe hasi a gyi 😂
2026-06-28 11:25:56
1
Musaweriee :
JazakAllah
2026-06-25 06:39:08
8
broken boy 😈 :
Allah ☝️Mashallah ameen 🤲🙏
2026-07-02 13:54:04
3
asadsmr1 :
geo
2026-07-01 13:59:56
1
atif ali :
مرحوم خادم حسین رضوی صاحب کی ویل چیئر کوئی دوسرا آدمی لے کر چلتا تھا جو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے خود اپنی ٹانگوں پر کھڑے ہو کر چل نہیں سکتے تھے لیکن کچھ سالوں بعد لوگ ان سے حاجت مانگنے کے لیے ان کی قبر پر جائیں گئے و انا لله وانا الیہ راجعون الله تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہماری مرنے سے پہلے پہلے علی بھائی کی وجہ سے قرآن و حدیث اپنی آنکھوں پڑھنے کا موقع ملا ابل بيت عليهم السلام اور بہت سے اصحابہ اکرام رضی عنہم کا تعارف ہوا