@zanjeer_e_jaan: وہ احساس برسوں پہلے کسی کے لیے دل میں جاگا تھا، وہی احساس تمہاری باتوں نے ایک بار پھر زندہ کر دیا۔ زندگی میں بہت سے لوگ آئے، کچھ دیر ساتھ چلے اور پھر بچھڑ گئے، مگر کسی کی موجودگی نے دل میں وہ کیفیت پیدا نہ کی جو تمہاری گفتگو نے پیدا کی۔ میں نے تو مان لیا تھا کہ اس دنیا میں اب کوئی ایسا شخص نہیں جو اس تھکے ہوئے دل کو پھر سے جینے کی آس دلا سکے۔ محبت میرے لیے ایک بند باب بن چکی تھی، ایک ایسی کہانی جس کا اختتام ہو چکا تھا۔ مگر تم آئے تو یوں لگا جیسے برسوں کی ویرانی کے بعد دل میں پھر سے روشنی اتر آئی ہو۔ میں نے بہت کوشش کی کہ جو کچھ محسوس کر رہی ہوں اسے اپنے اندر ہی دفن کر دوں، مگر بعض جذبات انسان کے اختیار میں نہیں ہوتے۔ تم اُس چاند کی مانند ہو جو غریب کی چھت پر ہر رات تو آتا ہے، مگر کبھی اس کی دسترس میں نہیں اترتا۔ شاید تم کسی اور کی طلب ہو، کسی اور کے خوابوں کی تعبیر۔ اور میں؟ میں تو بس تمہاری راہ کا ایک موڑ ہوں، جہاں تم چند لمحے ٹھہر تو جاؤ گے، مگر ہمیشہ کے لیے قیام نہیں کرو گے۔ پھر بھی نہ جانے کیوں دل تمہاری گفتگو میں اپنا سکون ڈھونڈتا ہے، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ گمان مضبوط ہوتا جاتا ہے کہ شاید میں ایک ایسی محبت کے قریب کھڑی ہوں جو میری ہونے کے لیے نہیں، صرف محسوس ہونے کے لیے آئی ہے۔ #foryoupage

z𝓪𝓷𝓳𝓮𝓮𝓻 𝓮 𝓳𝓪𝓪𝓷 🦋
z𝓪𝓷𝓳𝓮𝓮𝓻 𝓮 𝓳𝓪𝓪𝓷 🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 18:28:53 GMT
116409
4764
97
3478

Music

Download

Comments

siyah_bakht_vibs
___♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ :
اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو💯 جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے🖤
2026-06-23 03:42:59
15
uniqueangel81
🌷💞روح من💞🌷 :
Aslam o aluikum guys 😍😍
2026-06-23 12:58:09
10
mrsk235
روحِ من🫀 :
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل ❤️اور طویل اتنا کہ اس میں دو جہاں کا درد ہے 🥹
2026-06-23 03:34:16
9
azhar.qayyum.butt
Azhar Qayyum Butt :
Nice Respectable Stay Blesseds ✨️
2026-06-25 03:45:15
2
kamranhayderkhan
Professor :
kia khoobsoorat tehrir Hy. Kamal likha hy Apne suppered
2026-06-23 06:03:57
6
diamondqueen145
Diamond_queen :
caption plz ab follow b kiya mai ne
2026-06-23 12:19:59
4
shahidqureshithatta
use Shahid qureshi :
So beautiful words 👌
2026-06-24 20:12:27
2
rameenkhan__
Eshq Rameen Khan ♥️♥️ :
Lekeen hum ab Diwane ni rahy
2026-06-25 16:26:58
1
seharkh73
hunza :
2026-06-23 14:54:34
3
shehzadishehzadi096
Doctor s.s 🇵🇰❤️ :
hm
2026-06-23 10:51:06
3
attitude.girl48970
Akhtar Khan niazi :
@روحِ من🫀:مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل ❤️اور طویل اتنا کہ اس میں دو جہاں کا درد ہے 🥹
2026-06-24 13:29:57
1
fayyaz.ahmed.soom
Fayyaz Ahmed Soomro :
✨⚡Awesome⚡✨
2026-07-29 22:39:51
0
sehr4407
ĤÿپęŘ😡°•☆Qŭ€€ɲ♡👸❣️❤️‍🔥 :
wahhh kya song h🥰
2026-06-27 18:12:56
2
muhammadshabir7413
Muhammad Shabir :
اہاں ں ں
2026-06-25 09:18:42
1
sarfraznawaz335
Sarfraz Nawaz :
🥰🥰👍hi❤️
2026-06-23 14:10:35
2
uniqueangel81
🌷💞روح من💞🌷 :
shezadi Kamal song
2026-06-23 13:25:21
3
aamirkhan888888
Hassan :
lajawab 💯
2026-08-04 21:18:51
0
shah_abdul_aziz
Shah Abdul Aziz :
Na
2026-07-22 18:34:56
1
dilenadaan.5
💓 Dil-e-Nadaan 💓 :
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں 🌹🌹🌹
2026-06-23 06:20:50
6
mrszamaan.khan
S Khan :
😁😁😁
2026-06-23 05:52:55
5
siyah_bakht_vibs
___♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-23 03:39:11
5
To see more videos from user @zanjeer_e_jaan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About