@waqaskhanafridi01: کراچی، سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی مرحوم کی فوتگی پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ، کراچی میں ان کے بڑے بھائی الحاج شاہ جی گل آفریدی ، بیٹے حماد آفریدی ، ایم پی اے بلاول آفریدی سے تعزیت کا اظہار کیا ، ہمراہ موجود تھے بڑے بھائی مجیب خان ، بابر شاہ کاظمی اور منصور احمد ۔ اللّٰہ پاک سے دعا ہے کے مرحوم کو جنت می اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے آمین ۔