@mh_.syn: کسی کی دوسری محبت ہونا بہت بُرا ہے ۔ کہتے ہیں کہ: آدھا مالک ہو جاتا ہے پہلا دعوے دار کسی کا " اِس پر مجدم خان کا ایک شعر ہے کہ : مجھ سے پہلے کسی اور سے تھا عشق اُسے ہم اگر ایک بھی ہوجاتے تو ڈھائی ہوتے ۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #foryoupage #repost