@zarkish_writes: کبھی کبھی دل کے اندر اتنا شور ہوتا ہے کہ کانوں تک آتی آوازیں بھی سنائی نہیں دیتیں، ہم اپنے اندر کے ان طوفانوں کو کتنی احتیاط سے سنبھالتے ہیں کسی کو خبر ہوئے بغیر...!! #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں #urdusadpoetry
جب آپ کسی کے ساتھ مخلص هو کر سب کو چھوڑ دیتے ہیں اور وہ ھی شخص آپکو دھوکہ دے رها هو تو کتنی تکلیف ہوتی ہے 🙏
2026-06-23 05:58:16
4
꧁༒☬..Jafar_MaYo..☬༒꧂ :
Sir ji so jao
2026-06-22 18:43:39
1
R😭💔N :
:محبت میں سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ہے جب آپ کسی کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسان دل پر پتھر رکھ کر، رو کر، اور خود کو یہ سمجھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے کہ اب بس، اب دوبارہ اس راستے پر نہیں چلنا۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جیسے ہی وہ 'آخری الوداع' ختم ہوتی ہے، دل وہیں سے دوبارہ دھڑکنا شروع کر دیتا ہے جہاں سے کہانی شروع ہوئی تھی۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ کسی کتاب کا آخری صفحہ پڑھ کر اسے بند کریں، اور پھر سے اسے پہلے صفحے سے پڑھنا شروع کر دیں۔ انسان خود کو کتنا ہی مضبوط کیوں نہ کر لے، اس کی ہر الوداع دراصل ایک نئی شروعات بن جاتی ہے، کیونکہ وہ انسان ہماری روح کا حصہ بن چکا ہوتا ہے جسے سچے دل سے کبھی الگ کیا ہی نہیں جا سکتا۔جب ہم کسی سے حد سے زیادہ محبت کر بیٹھتے ہیں، تو زندگی ہمارے ساتھ ایک عجیب کھیل کھیلتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت کا پہیہ ایک ہی جگہ پر آ کر رک گیا ہو اور زندگی 'ریپیٹ' پر لگ گئی ہو۔ آپ لاکھ کوشش کریں، نئی راہیں چنیں، نئے لوگوں سے ملیں، لیکن گھوم پھر کر آپ کے سارے خیالات، ساری یادیں اور ساری محبت اسی ایک انسان پر آ کر ٹھہر جاتی ہے۔ یہ بے بسی کا وہ مقام ہے جہاں آپ کا اپنے ہی جذبات پر کوئی اختیار نہیں رہتا۔ آپ جانتے ہیں کہ بار بار اسی راستے پر چلنے سے صرف تکلیف ملے گی، مگر دل اس درد سے بھی عشق کر بیٹھتا ہے۔ یہ زندگی کا وہ دائرہ ہے جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ملتا، اور انسان اسی چکر میں پھنس کر رہ جاتا ہے۔جب زندگی آپ کو بار بار اسی موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے، تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ رشتے الوداع کہنے سے ختم نہیں ہوتے۔ آپ جتنی بار دور جانے کی کوشش کرتے ہیں، اتنی ہی شدت سے آپ کو اس انسان کی کمی محسوس ہوتی ہے اور آپ پہلے سے بھی زیادہ محبت کے ساتھ اس کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ یہ ایک ایسی لاحاصل کوشش ہے جہاں انسان خود سے تو ہار جاتا ہے، مگر اپنی محبت کو مرنے نہیں دیتا۔ زندگی کا یہ سفر تھکا دینے والا ضرور ہے، لیکن اس میں جو تڑپ اور گہرائی ہے، وہ صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے کسی کو اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا ہو۔❤️🩹🥀
2026-06-22 19:45:06
3
ابوعمر :
:دکھتی رگ پر انگلی رکھ کر پوچھ رہے ہو کیسا ہو؟
تم سے یہ امید نہیں تھی، دنیا چاہے جیسی ہو۔۔۔!🍂
2026-06-23 04:34:03
3
𝙏𝙤𝙭𝙞𝙘 𝙂𝙞𝙧𝙡❤️🔥💅 :
sai
2026-06-23 04:53:15
1
k-G-F :
right
2026-06-23 04:46:39
1
S :
same
2026-06-23 10:21:25
1
Aroosa :
💯 right
2026-06-23 02:09:11
1
Shabaz Gujjar :
right
2026-06-23 04:15:41
1
Kashmiri :
right 👍
2026-06-23 02:46:29
1
༄͚⃝͚✮͚̅ ͚͚͚̅̅͢Noor Rajpøøt804 :
دکھتی رگ پر انگلی رکھ کر پوچھ رہے ہو کیسی ہو؟
تم سے یہ امید نہیں تھی، دنیا چاہے جیسی ہو۔۔۔!🍂
2026-06-22 19:11:53
1
تنہا لڑکی ، :
same yrr 😭
2026-06-23 02:31:33
1
Tamoor Ali :
right
2026-06-23 05:54:37
1
gulshanfatima846 :
apno ka dia hua tohfa hota hai
2026-06-23 05:15:58
1
Marukh sheikh :
Right
2026-06-23 01:27:12
1
kehkasha allam :
han g
2026-06-22 18:42:53
1
mano :
bilkul ase e ha phr uny logo k ley Kiya apny ap daprisan dena JB agly ko kadar esasa tk na hu❤️❤️❤️
2026-06-22 18:40:14
1
Arad Satti Fakhar Satti✔ :
same
2026-06-22 19:10:13
1
Arad Satti Fakhar Satti✔ :
right 💯💯💯💯💯
2026-06-22 19:09:22
1
Mano Malik 🥰 :
Mujy B hai plz btay Kesy khatam Hoga ye mujy sokoon nahi hai na zeehani sokoon milta hai Main jab b soti hu Mera dimagh nahi sota had sy zyada hai mujy plz koi btay Kesy sai ho sakti hu Main
2026-06-23 13:42:18
0
Ayesha queen 👑 :
right😭
2026-06-23 08:00:26
1
🥀 :
right 💯
2026-06-23 10:05:01
1
☆*.𝐌á₰𝓲𝕜.*دی♡•°𝐣í𝓷ⓓ :
right 😭😭
2026-06-23 14:53:14
0
🥀🫶𝓜𝓪𝓪 𝓚𝓲 𝓛𝓪𝓭𝓸🫴🥹 :
Absolutely 🥹
2026-06-23 14:09:16
0
To see more videos from user @zarkish_writes, please go to the Tikwm
homepage.