@maverick_lev: تمہیں یاد ہے ؟ تم کہا کرتی تھی کہ اگر کبھی ہم جدا ہوئے تو سانس لینا بھی بھول جاؤ گے۔ میں نے تمہارے لفظوں پر اعتبار کر لیا تھا جیسے کوئی دعا قبول ہو جائے۔ لیکن دیکھو تم آج بھی زندہ ہو... ہنستے ہو چلتے ہو شاید کسی اور کے لیے مسکراتے بھی ہو۔ اور میں؟ میں اب بھی تمہارے وعدوں کی لاش کے پہلو میں بیٹھا ہوں۔ میں نے مرنے کی قسم نہیں کھائی تھی بس تم پر یقین کیا تھا اور یقین کبھی کبھی موت سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔ تم بچھڑ گئے، مگر تمہیں کچھ نہیں ہوا۔ شاید محبت میں صرف وہی مرتا ہے جو سچ بولتا ہے❤️‍🩹🥹 Maverick_LEV⚔️

maverick_lev
maverick_lev
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 June 2026 18:42:47 GMT
1356
117
3
10

Music

Download

Comments

mr.hubaish.abbasi
👑Mr.Hubaish Abbasi👑💀😎 :
😭😭🥺
2026-06-23 06:40:40
0
alone_boy4565
Alone_Boy :
😭😭😭
2026-06-23 03:53:36
0
muhammad.jamal04
Muhammad jamal :
🥰🥰🥰
2026-06-23 08:58:11
0
To see more videos from user @maverick_lev, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About