@fikar_had: ممکن ہے گناہگار اچانک توبہ کر لے، اور نیک سمجھا جانے والا لمحے بھر میں پھسل جائے اس لیے اپنے نیک ہونے پر غرور نہ کرو، اور کسی گناہگار کو حقیر نہ جانو، کیونکہ دل اللہ کے اختیار میں ہیں، وہ جیسے چاہے انہیں پھیر دیتا ہے۔ #motivation #foryoupage #fikar_had