@muzo580: اور پھر بہت رونے کے بعد میں نے تیرا معاملہ 😭 اللّٰہ پر چھوڑ دیا۔۔ سب کچھ خدا کے حوالے کر دینے کے بعد بھی تیرا خیال میرے زہن سے نہ نکلا کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں، جب دل اپنے ہی زخموں کے پاس جا بیٹھتا ہے، انسان ہنس لیتا ہے، باتیں بھی کر لیتا ہے دن گزار لیتا ہے۔۔ مگر اندر کہیں ایک خاموش طوفان چل رہا ہوتا ہے۔ جس کی آواز صرف سنتا ہے۔۔ کبھی کبھی ہم اتنے تھک جاتے ہیں، کہ دنیا کے لیے بھی نہیں اٹھتے، شکایت کے لیے لفظ بھی نہیں بچتے۔۔ بس خاموشی سے آسمان کو دیکھتے ہیں، اور دل میں یہ سوال ابھرتا ہے...! یا اللہ ؟ کیا تو اب بھی سن رہا ہے نا اور حقیقت یہی ہے وہ سنتا ہے۔ وہ اس درد کو جانتا ہے جو تم نے کسی کو نہیں بتایا، ہر اس بات کو جو دوسروں نے میں تم پر کی، اور اس رات کو جانتا ہے، جو تم نے انکھوں میں کاٹی۔ اور اس خواب کو جانتا ہے جو ٹوٹ گیا۔۔ مگر اس کی کرچیاں آج بھی دل میں باقی ہیں۔۔ اس لیے خود کو تنہا مت سمجھو کیونکہ جب دنیا کے دروازے بند ہو جاتے ہیں، تب بھی رب کا در کھلا رہتا ہے۔۔۔ تمہارا معاملہ میں نے خدا پہ چھوڑ دیا اس لیے نہیں کہ میرا بدلہ خدا تم سے لے گا۔۔ بس اس لیے کہ اب میری ہمت جواب دے گئی ہے۔ میں نہیں سہ سکتی اور میں تو رو کر تھک چکی ہوں، اسی لیے خدا کے حوالے کر دیا اپنا ہر دکھ اپنا ہر غم کیونکہ سکتی اسی لیے خدا کے حوالے کر دیا اپنا ہر دکھ اپنا ہر غم کیونکہ بہتر سننے والا ہے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp
میں تیرا معاملہ اللہ پر نہیں چھوڑ سکتی😔 ۔۔۔
وہ بڑا رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے💔🙂
2026-06-23 18:59:38
38
arush Fatma :
💔.وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا شاہ جی میرے لفظوں کی گہرائی کو
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا🥀.
2026-06-23 20:06:05
23
Muskan jutt :
caption plz
2026-06-23 15:58:12
18
💕⃝MANO𖹭MEHAR❤️🔥𓍢ִ໋🌷 :
beshak inshallah 🥺
2026-06-23 16:33:09
20
soooo sweet :
یااللہ پاک میرا من پسند شخصAمجھ سے بہت دور ھوگیا ہیں اللّٰہ جی اسے ھر ایک دکھ تکلیف اور بیماری سے بچا کر صحت یاب اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمانا اور اس کو ھر ایک مشکل پریشانی اور غلط راستوں سے ہمیشہ اسکی حفاظت فرمانا اور اس کے دل میں چھپی ھر ایک خواہش کو پورا کر دینا اور ہمیشہ اسکو اپنے حفظ و امان میں رکھنا پلیز پلیز سب لوگ مل کر آمین بول دے آمین یارب العالمین 🤲
missing you always A ❤️🥀
2026-06-23 23:55:01
10
🦋⃟ 𝙃𝙊𝙊𝙍 🦋⃟🖤 :
please I request ya lines pate kr da Jo video ma likhi ha please 🥺🥺🥺
2026-06-24 02:03:22
7
M Ali :
right 🥺🥺🥺
2026-06-24 08:07:01
5
Mani👩🏻⚕️1122🚑 :
caption bjhii
2026-06-23 15:15:05
6
Muzammil .unfulfilled love :
same conduction 😭😭😭😭😭
2026-06-23 14:40:18
5
Fatima Zara ❤️9310817925399 :
bashak Mera alha pak bhetar insaf Karne wala hai🥰🥰🥰
2026-06-23 05:59:34
7
Alone girl😢 :
Allah pouchay ga inshallah
2026-07-02 18:34:48
4
★彡[ꜱʜᴀʙɪ]彡★ :
انشاء االلہ
2026-06-24 08:09:20
6
Desent Maher😈💯 :
BASHAK inshallah mara Khuda mara waqil h
2026-06-23 11:55:08
6
??.... :
bashak😭
2026-06-23 05:53:35
7
@Ayesha@56 :
Allah pak ap ko or muje bhi sabar de Ameen🤲
2026-06-23 19:23:43
5
زندگی کی الجھنیں :
baskak inshallah 🥲
2026-06-23 12:37:40
5
No Love 🌿🌱 :
plazz asi video na bnya karo 🙏🙏🙏
2026-06-23 02:48:29
6
乂•Cʜᴜʀᴀɪʟ•乂👻🧟 :
beshak
2026-06-23 12:15:42
8
♥️🫵 :
Allah pk
2026-06-24 03:21:50
5
khajjak baba 👑😎 :
Right ❤️🔥😖
2026-06-24 03:24:54
4
Dua 😉 :
same Inshallah🥺
2026-06-25 15:37:27
4
Jutt Shab :
plz AK bt pochni h reply me
2026-06-25 10:46:01
1
م🫀 :
beshak 🥹🥀🥺
2026-07-04 16:24:21
2
HAPPY 💕💕 :
hyyyy Allah ji 🥹💔
2026-06-28 07:15:51
2
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.