@fans.of.ghulam.mo: صحابہ کرامؓ کا عمل کیا تھا؟ رفع یدین پر تحقیقی گفتگو 6. Rafayadain Issue Explained | Sahaba ki Amal Ki Haqeeqat ن #Rafayadain #SahabaKiram #صحابہ_کرام #IslamicResearch
yer kider jaye waha sahe bukhare hades num 735me Keh rahe he rafuldain kro🥺🥺🥺
2026-07-16 14:43:34
0
Raz Muhammed :
puri hadees Nahi dika rage ho
2026-07-16 13:59:53
0
Zalim :
wrong no hai.
2026-07-16 11:28:47
1
Cricket Avengers😇🥰 :
bhai jàan phir ap viter me kayo rafa daen karty hooo or eid ki namaz me kayo rafa daen karty hoo answer pleaee
2026-07-16 15:41:19
0
رمضان ہرل⚡ :
اکثر روایت ضعیف بتا رہا ہے
2026-07-16 05:29:09
10
Imran Bhinder :
عقیدہ اہل سنت زندہ باد ❤️
2026-07-15 15:12:57
8
PRO :
امام بخاریؒ نے رفع الیدین کے بارے میں اپنی کتاب "جزء رفع الیدین" میں بہت سی روایات جمع کیں (تقریباً 50 سے زیادہ آثار و احادیث کے ساتھ)۔
دیگر کتبِ حدیث (جیسے صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داؤد، نسائی وغیرہ) میں بھی رفع الیدین کے بارے میں کئی صحیح روایات موجود ہیں۔
سب سے مشہور روایت: حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نماز شروع کرتے وقت، رکوع سے پہلے اور رکوع سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے تھے۔
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
2026-07-16 04:26:19
15
👑 T A ح H A S A ح I B 🦅 :
allama sahib gous pak ka tariqa btain
2026-07-12 00:09:13
14
Zeshan Enterprises 🌍 :
shaikh abdul qadir jelani (RH) ki namaz ka tarika kia tha ?
2026-07-10 19:19:10
11
Qaiser Abrar :
zaif hadees
2026-06-27 19:21:08
4
Sarfaraz An@ri :
Assalam walaikum. Bhai main suni hun paka. but mujay kisi ne batya hai hum Ghus e Azam ko many walay hen ur Ghus e Azam ne 20 sal Rafaaden ke Sath namaz phuri plz Meri rahenumai Karin.
2026-06-24 18:41:05
7
Mumtaz Riaz :
ابو داؤد 756
2026-06-24 21:16:21
7
UsMän MughäL :
2026-07-16 02:24:29
1
asghar ali :
جناب یہ سب فرقے کے مسائل ہیں کسی مسلمان کے جو مومن مسلمان ہوگا جو حدیث صحیح اس کو مل جائے اسی پر ایمان رکھتا ہے یہ رفع یدین کرنا یا نہ کرنا اس کا کوئی مسئلہ تو ہے نہیں اتنا بڑا لیکن رفع یدین تو یہ جو بتا رہے ہیں دلائل دے رہے ہیں عید والے دن تو یہ خود بھی رفع یدین کر رہے ہوتے ہیں اگر ان حدیثوں کو یہ صحیح کہتے ہیں تو پھر خلاف حدیث کیوں رفع یدین کرتے ہیں جب عید کی نماز پڑھی جاتی ہے تو ان بھائیوں کو چاہیے کہ باقاعدہ اعلان کریں مساجد میں کہ جی ہمارے پاس ثبوت بھی ہیں رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے اب کوئی رفع ید نہیں کرے گا اس وقت جو بڑے چھوٹے مردہ زندہ سب کو سانپ سوکھ جاتا ہے اور خاموش ہو جاتے ہیں
2026-07-16 08:09:57
1
Rana Junaid :
حــضــرت ابـوبــکر صــدیـقؓ پر کروڑوں سلام
🥰حــضـرت عـــمــر ابن خطابؓ پر کروڑوں سلام
🥰حــضــرت عثـمــانِ غــنــی ؓ پر کروڑوں سلام
🥰حــضــرت علی المــرتضــیٰ ؓ پر کروڑوں سلام..
2026-06-25 19:07:05
14
TechStan :
bhai ye saray hadees riwayat karne khod rafa yadain karte thay 😁
2026-07-15 19:46:58
2
ᴅᴇᴄᴇɴᴛ𓆪ᗩsad🇱🇾🇮🇹 :
Ma to Gous pak ky tareeky py parta hu
2026-07-13 06:52:08
2
gulab khan :
mashallah Bhai but mind nh krna ab is trha bat na kro suit nh krta Kise Apne bola aby aby alfaz ap pr suit nh krta
2026-06-23 18:45:16
1
Mena khan :
zyada hawaly ghalt hai janab ..or kuch to ye hai hi nhi Jo ap bata rahy
2026-06-25 07:18:26
7
H QADEER AHMAD♤♡ :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-12 04:54:15
1
Rao Saddam :
ماشاءاللہ جی
2026-06-23 16:55:59
4
Irfan Attari :
very good sir
2026-06-24 11:52:09
2
Yaqoob meer :
Allah sahib ,,Mobile,,mein deikh kar ,,,
2026-06-25 04:52:03
1
Waqar Khan :
بھائی آپ نے جو حوالے دئیے ان میں سے کچھ احادیث میں نے نیچے بھیج دی ہیں سب بھائی دیکھ لیں کے یہ موصوف جو حوالے دے رہے ہیں وہ کس بارے میں ہیں ۔
2026-07-16 19:48:53
0
Waqar Khan :
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : مجھے تمہارے سامنے زیادہ احادیث بیان کرنے سے یہ بات روکتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا :’’ جس نے عمداً مجھ پر جھوٹ بولا وہ آگ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔‘‘
Sahih Muslim#3
مقدمہ صحیح مسلم
Status: صحیح
2026-07-16 19:50:56
0
To see more videos from user @fans.of.ghulam.mo, please go to the Tikwm
homepage.