@lahorenews.tv: 2021 میں مہنگائی کی صورتحال کیا تھی اور اب کیا ہے؟ ویڈیو دیکھ کر اپنی رائے لازمی دیں! #lahoreNewsHD #Tamasha #inflation #AzamAzam #trending
اچھا گھی اس وقت 600 روپے میں ہے اور آٹے کا ریٹ بھی صحیح نہیں بتایا۔
2026-06-23 04:21:55
19
(D C 👻) :
2021 سے تھوڑا سا اور پیچھے چلا جاؤ نا 2016 میں چلا جو 17 میں چلا جاؤں اٹا 35 روپے کلو چینی 55 روپے کلو گھی ڈیڑھ سو روپے کلو اگر تین سال میں یہ ساری چیزیں ڈبل ہو سکتی ہیں تو چار سال میں بھی ہو سکتی ہیں تب کہ حالات چیک کرو ڈالر 120 روپے تھا اب ڈالر 300 روپے ہے اور اوپر سے جنگ کی وجہ سے تیل مہنگا کرائے مہنگے یہ چیزیں گھر میں ہوگا کہ گھر میں بیچی نہیں جاتی یہ منگوائی جاتی ہیں تیل کے ذریعے گاڑیوں کے ذریعے
2026-06-23 05:30:05
2
Riaz Ahmed :
Khan best
2026-06-23 03:24:35
9
🥰F🤩Z🤩BRAND🥰 :
سستا تو تب ہوتا جب 680 کا 580 ہو جاتا۔
1200 کا کر کے 200 کم کرنا کہاں کی سستائی ہے
2026-06-23 04:09:32
5
u s a :
804
2026-06-23 03:12:01
5
Arshad bhai :
بجلی گیس کا کیا حال ھے بھائی اس بابا جی کو یہ بھی بتا دو ۔
2026-06-23 06:34:31
1
ALIYAN_CHEEMA :
hmare idhr to cheni 200 rupe thi ab 160 hui hai
2026-06-23 04:11:41
1
ibad37💫🇪🇺✅ :
کون سا آٹا 120 روپے ملتا ہے جناب آٹا 150 سے سے زیادہ کا ملتا ہے
2026-06-23 06:15:16
1
💠𝙆 𝘼 𝙈 𝘽 𝙊 𝙃💠 :
چینی 190 روپے ہے
2026-06-23 03:05:40
5
Malik Hassan :
Bhai g us time ke selry or aj ke selry be baty na
2026-06-23 03:26:47
0
shfaqat ali :
min ney khud 600 Lia ha
2026-06-23 05:19:58
0
Waqar Raza :
media dekh kar shop wale rate wrong btaye
2026-06-23 06:16:25
1
Main g :
حیرت ہوتی ہے 2021 میں گھی 300 کا کلو تھا
2026-06-23 02:05:14
3
Azeem Sikander :
wasa icc sa zada ha janab
2026-06-23 02:01:42
2
Quyyom kamboh :
804
2026-06-23 07:24:23
0
user9186582038485 :
well done 👍😎😎
2026-06-23 04:43:34
0
To see more videos from user @lahorenews.tv, please go to the Tikwm
homepage.