@lovefail804: پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لے جب مجھے معلوم ہوا کہ وہ شخص میرا ہونا ہی نہیں چاہتا محبت میں زبردستی نہیں ہوتی میں نے تو بس اتنا چاہا تھا کہ وہ خود سے میرا انتخاب کرے مگر جب مجھے احساس ہوا کہ میں اُس کی ترجیح نہیں تو میں نے خود کو اُس کی خواہشوں کی فہرست سے خاموشی سے نکال لیا۔ دل نے بہت سمجھایا کہ شاہد وقت بدل جاے، شاید وہ پلٹ کر کہہ دے کہ مجھے تمہاری محبت کی ضرورت ہے ۔ مگر محبت شاید پر نہیں چلتی, محبت یقین مانگتی ہے۔ !😰😨🥹 #fyp #foryou #trending #viralvideo

اجتــــــناب ؏ِـشْــق🥀
اجتــــــناب ؏ِـشْــق🥀
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 22 June 2026 19:05:06 GMT
1296
94
2
5

Music

Download

Comments

raikay_ala
ᏕᎯᎷᎨ࿐ 🤍 :
💗💗💗
2026-06-22 19:24:23
0
adi.adnan
Adi Ghum@n :
♥️
2026-06-22 19:53:37
0
To see more videos from user @lovefail804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About