@49_tail_sargodha: سرگودھا کی عوام بڑی غم زدہ ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ، ایڈیشنل ائی جی CCD سہیل ظفر چٹھہ صاحب ار او صاحب CCD سرگودھا سے درد مندانہ اپیل ہے بچی کے قاتلوں کو صبح ہونے سے پہلے فل فرائی کر دیا جائے تاکہ سرگودہا پنجاب اور پاکستان کی عوام کا سانس لے سکے #سرگودھا #Sargodha #MuntahaZehra #SargodhaPolice #CrimeAlert