@shams_khan804: مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو, مہرنگ بلوچ نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, مجھ پر پابندیاں ہے کیوںکہ جرنیلوں کو ڈر ہے میں انٹرنیشنل کمیونٹی میں انکو ایکسپوز کرونگی!! مجھے اور میرے لوگو کی زندگیوں کو خطرہ ہے! یہ صرف بلوچستان میں نہیں بلکہ ہر صوبے میں ظلم کررہے ہیں!! #imrankhanzindabad❤️ #rajasthan #unfrezzmyaccount #fypシ #imrankhanpti