@kaptan_ki_awaz1: ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار ۔🔥🚨🚨 عمران خان کا انٹرنیشنل سطح پر نام گونجتا ہے لوگ پوچھتے ہیں ہم سے عمران خان کیسا ہے ان سے کہتے ہیں وہ مجرم ثابت ہوچکا ہے وہ ہمیں چور کہتے ہیں عمران خان نے ہمیں ہر جگہ بدنام کر کے رکھا ہوا ہے ۔🔥💯🏏✌️🚨 #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti