@soloh529: #creatorsearchinsights #pourtoi #fyp #CapCut #newtiktok

Soloh
Soloh
Open In TikTok:
Region: CD
Monday 22 June 2026 19:39:41 GMT
74
12
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @soloh529, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ ہزاروں پاکستانی، خصوصاً پختون بھائی، شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی لگا کر گاڑیاں خریدیں، لیکن اب ان پر بھاری جرمانے، گاڑیوں کی ضبطی اور دیگر مسائل نے انہیں پریشان کر رکھا ہے میری پاکستانی حکومت، سعودی حکام اور بالخصوص خادم الحرمین الشریفین سے درخواست ہے کہ ان محنت کشوں کے مسائل پر توجہ دی جائے۔ اگر کسی گاڑی کو غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے تو متاثرہ افراد کو مناسب معاوضہ دیا جائے یا کوئی ایسا حل نکالا جائے جس سے ان کی محنت اور سرمایہ ضائع نہ ہو 15 سے 20 ہزار ریال کے جرمانے اور گاڑیوں کی بندش نے بہت سے خاندانوں کو مالی مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ لوگ پہلے ہی اقامہ، مکتبِ عمل، بے روزگاری اور دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں میڈیا، سماجی تنظیموں اور متعلقہ اداروں سے بھی اپیل ہے کہ وہ ان محنت کشوں کی آواز بنیں اور ان کے مسائل حکام تک پہنچائیں۔ امید ہے کہ ان پاکستانی بھائیوں کے ساتھ انصاف ہوگا اور ان کی مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات کی جائیں گے#AimalWaliKhan #NisarBaazKhan #ANPKhyberPakhtunkhwa #ANP #foroyou

About