@muzo580: ایک وقت تھا جب میں سمجھتی تھی انسان نماز فقط نیکی کے لیے پڑھتا ہے۔ تاکہ اسے جنت مل جائے، اور پھر میں اسے فرض سمجھ کر پڑھنے لگی۔۔ پھر ایک روز اللّٰہ نے مجھے ایک ایسی آزمائش میں ڈالا، میری ہمت جواب دینے کو تھی مجھے الجن ہونے لگی، اس روز نماز پڑھتے ہی میری آنکھیں نم ہونے لگیں۔۔ اور میں سجدے میں زار و قطار رو پڑی۔۔ میری گفتگو بڑھنے لگی اللہ سے میں ہچکیاں باندھنے لگی۔ اور یوں کچھ لمحے گزرنے پر میرے دل میں سکون بیٹھنے لگا۔ جیسے کسی نے میری اذیت کو کھینچ کر نکالا ہو میرے جسم سے تب میں سمجھی، نماز فقط فرض نہیں ہے۔۔۔ وہ سکون ہے، اللّٰہ سے گفتگو کرنے کا ذریعہ ہے ایک سجدہ فقط ایک سجدہ طویل دن کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے۔۔۔ بیشک منیزہ ❤️🩹 #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp
تو مجھے ایک بار پھر مضبوط بننا پڑا
اور یہ بہت تکلیف دہ تھا کیونکہ
اب میں مضبوط نہیں رہنا چاہتی تھی
میں بس خوش رہنا چاہتی تھی
2026-06-23 07:15:35
25
❤️🩹💖princess_for_islamic💖 :
hey sach ma 🥺🥀
2026-06-23 14:11:26
12
🤌 :
caption plzz
2026-06-23 17:17:08
5
Khizr Ali :
بےشک۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین نایاب ھے وہ شخص اور ھمیشہ نایاب رھے گا TT 😢
2026-06-23 10:35:32
12
𓆩⟵̠̽͢ꫂ⃟𝐌𝐎𝐇𝐓𝐀𝐑𝐌𝐀𓆪ꫂ⎯🌸 :
ya Allah 😩
2026-06-23 11:24:01
9
کاشف کی زوجہ 👑🌎🌸 :
جب میں اسے کہوں گا نا اللہ کوئی میرا رب ہے میں تجھ سے نہ کہوں تو میں کس سے جا کے میں کیوں کسی بندے سے سوال کروں میں کیوں کسی دنیادار سے کہوں میں تیرے بندوں کا نیک بندوں کا وسیلہ لے کے تیرے محبوب کی غلامی لے کے تیری بارگاہ میں ائے تجھ سے نہ مانگوں تو کس سے مانگوں سمجھ اگئی ہے جب میں اس رنگ میں مانگوں گا تو تیرا رب میرے اوپر بڑا ہی فضل فرمائے گا وہ میرے اوپر بڑی رحمت کرے گا وہ میرے لیے اسانیاں کرے گا 🥺🥺🥺
2026-06-23 12:41:01
7
Anns Rajpoot 786 :
bashak 🥹
2026-06-23 09:16:49
7
Sariki kuri ❤️ :
اور ہر دل کا سکون سجدے میں ہے راحت ہے
2026-06-23 18:42:34
1
Mohbat Tum sy نفرت ہے :
right
2026-06-23 16:41:40
1
🦋جَنّت 🦋 :
Bilkul
2026-06-23 17:22:32
2
💓🫀🌸 :
m bhi bht rooti ho sjdoo me phr namaz Sy uth kr esa lgta h jesy sukoon mil gya
2026-06-23 16:20:36
6
😘تُو چانن میری اکھیاں دا🥀 :
captain please 🥺🥺
2026-06-23 11:39:12
11
🥰meri jaan 🥰 :
g right 😭😭😭😭
2026-06-23 15:09:19
5
:
caption plz ???
2026-06-22 20:08:43
5
💫 محترمہ 💫 :
me to namaz parhty parhty b bht rooti hu pata ni kya hujata
2026-06-23 16:46:52
4
RaJpOoT ZaDi 🔥☠️🔥 :
right 🫠
2026-06-23 12:05:40
2
mian :
absolutely right
2026-06-23 15:40:48
2
Innocent girl🫀🌸🌚 :
bilkul Allah hii he Jo sunta Allah Paak hii Jo Karne Wala he 😭beshak 😭🤲❤️
2026-06-23 13:16:07
4
Mushahid Ali :
it's true
2026-06-23 15:51:24
0
Sanam bajwa 123 :
need caption please
2026-06-23 16:21:30
2
Tub shÄhid 🚩 :
کوئی سید مجھے دعا دے ۔۔۔۔خدا میرے سارے غم دور کرے 🫠🫂🤌🏻
2026-06-23 13:35:09
3
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.