@Engr..Salman Khan:السلام علیکم!
آپ سب کیسے ہیں؟ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ 😊
چند دن بعد میرا FIA کا تحریری ٹیسٹ ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ مجھے اس ٹیسٹ میں کامیابی عطا فرمائے اور میرے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲