@emmaolcan:

em
em
Open In TikTok:
Region: US
Monday 22 June 2026 20:41:03 GMT
271
10
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @emmaolcan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ریاستیں طاقت کے زور پر لوگوں کو خاموش تو کر سکتی ہیں، مگر حق کی آواز کو ختم نہیں کر سکتیں۔ ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نئی بلوچ نسل کے لیے ایک پُرامن جدوجہد کی علامت بن کر ابھری تھیں۔ ایسے وقت میں جب بلوچستان گزشتہ کئی دہائیوں سے بے چینی اور مزاحمت کی تاریخ اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، ایک متنازع اور بے بنیاد مقدمے میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگر BYC رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنانا انصاف نہیں بلکہ سیاسی انتقام کی ایک اور مثال محسوس ہوتا ہے۔ یہ فیصلہ اس حقیقت کو مزید واضح کرتا ہے کہ جب ریاست اختلافِ رائے کو جرم اور حق کی بات کو بغاوت سمجھنے لگے تو انصاف کا ترازو کمزور پڑ جاتا ہے۔ ظلم اور جبر کے ذریعے آوازوں کو دبانے کی کوششیں تاریخ میں کبھی کامیاب نہیں ہوئیں۔ جتنا ظلم بڑھتا ہے، اتنا ہی عوام کے دلوں میں مزاحمت اور حق کی طلب مضبوط ہوتی جاتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظ/لم، جبر اور قید و بند سے نظریات کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ آوازوں کو وقتی طور پر دبایا جا سکتا ہے، مگر انہیں ہمیشہ کے لیے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ جتنا ظلم بڑھتا ہے، اتنا ہی انصاف اور حق کی طلب مضبوط ہوتی جاتی ہے۔ قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی، مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر۔ حق کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ سچ زندان کی دیواروں سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ #everyoneシ゚  #PTM  #onlyPTM  #facebookpost  #BYC Manzoor Ahmad Pashteen

About