@ay313.official: کس کس ستم کا ذکر کروں علی اکبرؑ کے نام پر، تیر بھی برسے، نیزہ بھی لگا اُس پیاسے جوان پر۔ جب باپ نے اٹھانا چاہا لال کو میدان سے، کہتے ہیں اُس وقت موت بھی رو پڑی حسینؑ کے غم پر۔ 😭💔 #aliakbar #karbala #muharram #yahussain #fyp @Markazi Imambargah Islamabad @Syed Farhal Shah