@missmaliek250: #سماء ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ یہ بتائیں کہ راولاکوٹ اور دھیر کوٹ کہاں؟آزاد کشمیر راولاکوٹ تو نہیں ہے، میں راولاکوٹ والوں کو اتنالمباچوڑا کشمیری مانتا بھی نہیں ، اس پر صحافی و اینکرپرسن ابصار عالم نے کہاکہ میں شاید آپ سے متفق ہوں، اس بات پر بہت تنقید کرتے ہیں، لیکن آپ کی بات ٹھیک ہے، اپر پوٹھوہار سے شروع ہوجاتاہے،جس پر خواجہ آصف کاکہناتھاکہ زبان بھی وہی (پوٹھوہاروالی) بولتے ہیں،یہی میرپوریوں کا حال ہے۔#foryoupageofficiall #foryoupageofficiall #foryoupageofficiall