shabash bro Allah ap sb ko salamat rakhy r apni amaan m rakhy ameen
2026-07-09 08:49:23
5
user7450792357361 :
Dil ko sukun a Gaya sar❣️❣️❣️
2026-06-24 01:00:58
28
Salar Khan :
@اقوام متحدہ 2283:میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲