@farhad.ali.ptm: فرغونیت کسے کہتے ہیں؟ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عمر قید؟ کوئٹہ انسدادِ دہشت گردی کے نام پر “جھوٹی عدالت “نے گوادر احتجاج کے دوران FCاہلکار شبیر بلوچ کے قتل کے “جھوٹے مقدمے” میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شاہ جی بلوچ, قادر بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ہم اس فرغونیت کی شدید مزمت کرتے ہیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچ قوم کے ساتھ کھڑے ہیں #MahrangBaloch #stopStateTerrorism #peace #islamabad #islamabad