@sheikh.kashif.raza: اس لائن کا مطلب یہ ہے کہ بعض لوگ اپنے رویے، باتوں یا مسلسل دباؤ سے آپ کو ذہنی طور پر اتنا تھکا دیتے ہیں کہ آپ ایک وقت پر پہنچ کر یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اب اس رشتے کو بچانے سے زیادہ ضروری اپنی ذہنی سکون اور اپنی ذات کو بچانا ہے۔ #followers➕ #fypシ #Respect #