@balouch5570: محبت یکطرفہ ہی تھی میری، مگر وہ شخص باتیں محبوبوں جیسی کرتا تھا۔ وہ حال پوچھتا تو دل کو گمان ہوتا کہ شاید اسے بھی میری فکر ہے، وہ مسکراتا تو لگتا جیسے میری دنیا روشن ہو گئی ہو، وہ چند لفظ کہتا اور میں ان لفظوں میں عمر بھر کی چاہت تلاش کرنے لگتا۔ مگر حقیقت یہ تھی کہ میں اکیلا تھا اس محبت میں۔ میں خواب بُن رہا تھا، اور وہ شاید صرف گفتگو کر رہا تھا۔ میں ہر بات کو محبت سمجھ بیٹھا، ہر توجہ کو اپنائیت، اور ہر مسکراہٹ کو اپنے نام کر لیا۔ بعض لوگ محبت نہیں کرتے، مگر ان کا اندازِ گفتگو محبت جیسا ہوتا ہے۔ اور ایسے لوگ انجانے میں کسی کے دل میں وہ امید جگا دیتے ہیں جو بعد میں سب سے بڑی اذیت بن جاتی ہے۔ میں تجھے دل سے معاف تو نہیں کروں گا لیکن ایک دعا ضرور دوں گا جو تم نے میرے ساتھ کیا ہے نا خدا کرے وہ تمہارے ساتھ بھی ہو تب تمہیں سمجھ ائے گی اذیت میری؟
محبت یکطرفہ ہی تھی میری مگر وہ شخص
Eshu
باتیں ہی محبوب کی طرح کرتا تھا
2026-06-23 16:35:24
10
ghafoor Brohi :
محبوبوں کا بھی محبوب دیکھیں ھیں منظر قیامت تھا اس وقت 😭😭😭
2026-06-23 13:56:51
4
꧁༺ֆɦǟɮɨʀ༻꧂ :
caption copy ker dena please 🥺
2026-06-23 07:43:11
2
Dua umar :
sach ma asa hi karta tha us ki Waja sa maian jeena sekha.phir unho.na Bataya ka.tum.oqat.sa bahar chali gaye itna bara khoob na dekho ya un ki souch the andar ki jo who mujha khabi bata na saka 😭🥺
2026-06-23 13:04:14
7
Mk Alee… :
ہائے ۔۔۔
2026-06-23 17:24:44
1
🥀G__R🍂نوحاڻي🍁 :
caption plez 🥺
2026-06-23 07:42:46
1
Hajan🦋Ali🦋 :
ہم نے وقت کو گزرتے دیکھا ہے مگر،کچھ احساس ایسے تھے جو وقت کے ساتھ نہیں گزرے۔وہ اج بھی دل میں اسی شدت سے آباد ہے جیسے کل کی بات ہو۔۔۔🦋✨
2026-06-23 16:16:17
3
~چانڊيو صاحب~ :
hayee😳😳
2026-06-23 06:19:10
3
danish sidhu :
@♡:وہ کہتا تھا مجھے تم سے محبت ہے اور میں پاگل حقیقت سمجھتی رہی 🤕❤️🩹🫀👀
2026-06-23 16:54:37
4
gumname :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏ya ALLAH pak 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-24 19:28:34
0
jutt farmer :
mera ajzana lehja pasnd tha osy
yaqin tha mohabat kisi or sy krta tha,
2026-06-23 15:24:39
2
🦋faisu008🦋 :
🙏💔😢 Pls esi video na bna kar
2026-06-23 11:25:01
2
شاہ زیب بلوچ :
حق میں تیرے دعائے بد نہیں کرتا میں
فقت اتنا کہوں گا تمھیں بھی ملے تم جیسا
2026-06-23 20:22:05
1
🫀HIJBANI BLOCH🫀 :
ye TU mery khani hy🥺🥺
2026-06-23 18:10:47
1
c.h⚔️ 💫⚔️ :
😳Hay
2026-06-24 06:00:42
0
@ishrat_ishaq8 :
ma dhiky ma AA gae hayyyy afsos
2026-06-24 14:53:03
0
🖤 :
itna such😓😣😢
2026-06-24 03:43:11
0
Kashif Ch :
hay
2026-06-23 13:06:00
1
Nasir Rai :
ناول پڑھنے والے لوگ کہاں ہے
2026-06-24 19:43:16
1
Shah G :
hey Dil ki bat likh de 🥲
2026-06-23 02:50:34
2
ملک حسنات بھیکھ سرجے کا 👀 :
♥️♥️♥️
2026-06-23 16:52:57
1
AJ jani jaat jan 🫶😘🥰 :
🌹🌹🌹
2026-06-23 19:21:05
1
Waseem Sajawal Khokhar :
😞😞😞😞😞😞😞
2026-06-23 19:02:33
1
Qais ali gakhar :
🥰🥰🥰
2026-06-23 17:37:04
1
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm
homepage.