میں نے آج 1000 کلمہ طیبہ مکمل کرنا ہے سب 2 بار پڑھ کر done کرو❤️
2026-06-25 10:55:56
35
kashif SaTti217 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-06-26 11:06:36
7
چوہدری التمش شہزادہ :
Ameen sumameen inshallah 🥰🥰🥰
2026-06-28 11:01:13
1
🦋⍣⃝𝙈𝖆𝖓𝖔 :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین چالیس لوگ آمین بول دیں