بیشک۔یہی سے ایک اور بات کچھ لوگ کہتے ہیں۔مولا حسین علیہ السلام نے مولا علی کو مدد کے لیے کیوں نہیں پکارا۔مولا علی علیہ السلام کا مقام بھی بہت بڑا ہے۔لیکن مولا حسین علیہ السلام نے خدا سے بھی یہی فرمایا۔میرے اللہ میری اس قربانی کو اپنے بارگاہ میں قبول فرما۔مولا حسین علیہ السلام کو پتا تھا اپنے نانا کے دین کو بچانے کے لیے ان کا کربلا میں شہید ہونا ضروری ہوگیا ہے۔ورنہ مولا کو مدد کے لیے کسی کو پکارنے کی ضرورت نہیں ہوتا۔بس مولا کے زبان مبارک سے اور دل سے مدد مانگنے کی دیر تھی۔ورنہ میرے خدا فرشتے کے زریعے بھی مولا حسین علیہ السلام کے مدد کرتا۔
2026-06-24 06:44:38
0
Gujrat Wala🔥 :
2026-06-24 13:29:13
0
么LONEㅤㅤFFㅤ亗✓ :
🚩🚩🚩🚩🚩
2026-06-24 09:11:47
1
To see more videos from user @s_editz_01, please go to the Tikwm
homepage.