@bessss.i: Best of both worlds✨ extremely baggy & still flattering #trackpants #sweatpants #baggysweats #timeoffsports #dealsforyoudays

Bess
Bess
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 23 June 2026 01:38:08 GMT
41
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bessss.i, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تو دنیا سے تھک کر اُس کے پاس جاتی تھی، سوچتی تھی اُس کے لفظ میرے زخموں پر مرہم رکھ دیں گے، اُس کی آواز میرے شور زدہ دل کو سکون دے گی، اُس کے ساتھ بیٹھ کر شاید زندگی کچھ آسان لگنے لگے۔ دنیا کے رویے، لوگوں کی باتیں، اپنوں کی بے رُخی، یہ سب سہہ کر میں آخر میں اُسی کے پاس آتی تھی، کیونکہ مجھے یقین تھا کہ کم از کم ایک شخص ایسا ہے جو مجھے تھام لے گا۔ مگر پھر یوں ہوا… کہ جس شخص کو میں نے اپنی پناہ سمجھا تھا وہی میری سب سے بڑی تھکن بن گیا۔ اُس نے ایسے رویے دیے کہ اب دل کسی سے بات کرنے کو نہیں چاہتا، اُس نے ایسے بدلنا سکھایا کہ اب خود اپنی ذات بھی اجنبی لگتی ہے۔ میں دنیا سے لڑ سکتی تھی، مگر اُس شخص سے ہار گئی جسے میں نے اپنا سکون سمجھا تھا۔ اب حالت یہ ہے کہ نہ دنیا اچھی لگتی ہے اور نہ ہی کسی کی محبت پر یقین آتا ہے۔ کیونکہ جب انسان اپنی آخری امید سے بھی تھک جائے پھر اُس کے اندر جینے کی خواہش آہستہ آہستہ مرنے لگتی ہے۔ بہت عجیب ہوتا ہے نا… جب وہ شخص بھی آپ کو تھکا دے جس کے پاس آپ سکون لینے جاتے تھے۔ Un_seemed_mystery🥀 #foryou #unfreezemyacount #foryourpage #growmyaccount #sad

About