@thelam3502: Layer vẫn là thứ gì đó vẫn đẹppp ha🤣🤣🤣 #duỗi #tocdepmoingay #xuhuong #hairstyle #hìnhảnhđẹp

Thế Lâm
Thế Lâm
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 23 June 2026 01:57:09 GMT
828
24
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thelam3502, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خانوزئی دھماکے کے زخمیوں کو شہید بینظیر بھٹو ٹراما اینڈ ایمرجنسی ریسپانس انسٹیٹیوٹ منتقل، فوری طبی امداد فراہم کوئٹہ: خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کو مزید علاج کے لیے شہید بینظیر بھٹو ٹراما اینڈ ایمرجنسی ریسپانس انسٹیٹیوٹ، کوئٹہ منتقل کیا گیا، جہاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ارباب کامران خان کاسی کی خصوصی ہدایات پر میڈیکل ڈائریکٹر کلینیکل ڈاکٹر حفیظ الرحمن پانیزئی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالحفیظ سیال کی نگرانی میں ایمرجنسی ٹیم نے فوری طور پر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے علاج کا آغاز کیا۔ ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، پیرا میڈیکل ٹیم اور دیگر متعلقہ شعبے مکمل طور پر متحرک رہے۔ زخمیوں کا فوری طبی معائنہ، ضروری تشخیصی عمل اور علاج بلا تاخیر جاری رکھا گیا، جبکہ مریضوں کو بہترین اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ شہید بینظیر بھٹو ٹراما اینڈ ایمرجنسی ریسپانس انسٹیٹیوٹ ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 24 گھنٹے الرٹ اور مکمل طور پر تیار ہے تاکہ عوام کو بروقت، محفوظ اور معیاری طبی خدمات فراہم کی جا سکیں۔

About