@sukoon_e_fitratt: یاد رکھیں! زندگی کا پہیہ جب گھومتا ہے تو تخت بھی بدل جاتے ہیں اور تاج بھی۔ اس لیے اپنی کامیابی پر شکر اور اپنی حیثیت پر عاجزی اختیار کریں۔ کیونکہ جھکنے والا انسان عزت پاتا ہے اور اکڑنے والا آخرکار تنہائی، ندامت اور رسوائی کا شکار ہو جاتا ہے۔ انسان کی اصل پہچان اس کے عہدے، دولت یا طاقت سے نہیں ہوتی بلکہ اس کے اخلاق اور عاجزی سے ہوتی ہے۔ وقت جب امتحان لیتا ہے تو بڑے بڑے دعوے اور اونچی آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں، مگر وہ لوگ سرخرو رہتے ہیں جو انکساری کا دامن نہیں چھوڑتے۔ #DeepLines #LifeQuotes #DarkReality #RealityOfLife #SadPoetry tasbih pari makaran wali