@wounded_wolf_3: میں ایک حد تک احترام کرتا ہوں، پھر اس کے بعد میرا ضمیر اور دماغ خاموش رہنا نہیں جانتے۔ زیادہ نرمی کو کمزوری سمجھنے والے اکثر حقیقت سے ناواقف ہوتے ہیں۔ بھیڑیا جب خاموش ہو تو اسے ڈرا ہوا مت سمجھنا، وہ صرف وقت کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ جب صبر اپنی حد پار کر جائے، تو جواب الفاظ نہیں، کردار اور انجام دیتے ہیں۔ 🐺🔥 #wolf #wolfquotes #fyu #tiktokpakistan #wolfmind