@silent42174: جھریوں میں بھی چمک رہی ہے چاہت، وہ آج بھی اُسے ویسے ہی چاہتی ہے جیسے پہلے دن۔ ❤️ ✨ سچی محبت وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتی… نکھرتی ہے۔ 💞 True love never ages, it only grows deeper. 🌹 چہرے بدل جاتے ہیں، مگر دل کی محبت ویسی ہی رہتی ہے۔ 🤍 یہی ہے اصل عشق… جو بڑھاپے میں بھی جوان رہتا ہے۔ ❤️ محبت وہی جو وقت کے ساتھ اور حسین ہو جائے۔ #viralpoetry #lines #wafa #feelings #foryoupage