@toheedali2136: محبوب اگر یہ کہے کہ… “تمہیں دیکھنے سے میرے چہرے کی مسکراہٹ برقرار رہتی ہے، خدا کے لیے میرے سامنے رہا کرو…” تو اس بات کو ہلکا نہیں لینا چاہیے، کیونکہ کچھ لوگ لفظوں سے نہیں، احساس سے سچ بولتے ہیں۔ محبت کرنے والے جب کسی کو اپنی خوشی کا سبب کہہ دیں، تو وہ جھوٹ نہیں ہوتا… وہ دل کی گواہی ہوتی ہے۔ ہر شخص ہر کسی سے یہ نہیں کہتا، یہ وہ جملہ ہے جو صرف اسی کے لیے نکلتا ہے… جو دل میں سکون، آنکھوں میں روشنی، اور چہرے پر مسکراہٹ بن کر اتر چکا ہو۔ 🤍#mentionyourlove❤️💍

it'x _Toheed
it'x _Toheed
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 03:50:18 GMT
729
66
1
11

Music

Download

Comments

asif.no.4.love.ok
Asif no 4 love ok 👑🫵 😅 :
🥺🥺🥺
2026-06-23 14:31:49
1
To see more videos from user @toheedali2136, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About