@arrehmann29: بچپن کے وہ دن بھی کیا دن تھے...! 🥺❤️ "لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کروں" ✨ نہ انا تھی، نہ نفرتیں تھیں، نہ دلوں میں فاصلے تھے، نہ مطلب کے رشتے۔ دو لفظوں میں ناراضگی ختم، اور چند لمحوں بعد پھر وہی دوستی، وہی ہنسی، وہی شرارتیں...! 🌸 کاش زندگی بھی بچپن کی طرح سادہ ہوتی، جہاں معافی مانگنے میں انا آڑے نہ آتی اور معاف کرنے میں دل تنگ نہ ہوتا۔ 🖤 اب تو لوگ برسوں کی محبت ایک غلط فہمی پر ختم کر دیتے ہیں، اور بچپن میں ہم ایک مسکراہٹ پر سب کچھ بھول جاتے تھے۔ 🥀 #ChildhoodMemories #OldDays #TikTokPakistan #ViralCaption #Foryou ❤️✨