@mou_rahman01: 🇦🇷to Kalke o dekhaiye dilo 🥹🤌🏻#mourahman #foryou #mou

mou_rahman01
mou_rahman01
Open In TikTok:
Region: BD
Tuesday 23 June 2026 04:02:10 GMT
20066
2170
101
82

Music

Download

Comments

user1094624530021
MD manik :
ক্রাশ খাওয়া যাবে না ❎ বাজেটের বাইরে ✅
2026-06-30 12:33:36
3
obito_9310
OBϟTO❤️‍🩹 :
vamos Argentina ❤️💙
2026-06-23 09:29:43
1
sanjou110
Sanjana :
Ei Jersey te tmk onk onk onk sundor lage 🥹🫶🇦🇷.
2026-06-23 08:41:46
4
single_boy3577
👑Riyad__Hossain🥃✅ :
🇦🇷 is the best 👍
2026-06-23 09:32:51
1
_.flowerry._1
cr7🇵🇹 :
favorite person & and favorite team🇦🇷🤍
2026-06-23 04:17:45
2
tanver.khan894
꧁Tส𝖓veℝ`友 :
2 year dhore comment kor tici akbar o reply pai nai😞
2026-06-23 04:06:11
0
muhammad_ali_jinnah3
Muhammad Ali :
Meesi❤️
2026-06-23 04:06:18
3
ovimani_chele07
🩷🔥Ovimani Cele💫🙎‍♂️✨🪂 :
আপনি কি বিবাহিত
2026-06-27 12:20:52
0
studio.rongpencil
Studio rongpencil :
মডেলিং করবে?
2026-07-16 19:46:32
0
shijan.ashraf
𝗦ħ𝖎ʝA𝐧.𝟟5 :
💗
2026-07-11 12:26:56
0
minialebi5w
Alamin :
sobai evabe Argentina te join hosse je...😅
2026-07-15 14:31:45
0
keyamone573
user55543488013996 :
hay hay Argentina 🇦🇷😊
2026-07-11 02:49:53
0
ariyanshahed16
It's SHAHED :
মন ভেঙে দিলা😫
2026-07-01 19:19:49
0
silam1bhfjghhg
💤Subha💤 :
আপনার নানার নাম কি ইদিজ ডাক্তারে না
2026-07-08 11:13:55
0
md.esmail.hossain708
md Esmail hossain :
3 psi 🤧
2026-06-29 16:05:02
0
offlin99999
offlin99999 :
Ami machi
2026-06-30 06:48:17
0
mouuu188
Mohuaaa 🤍🕊️ :
ajk o dekhaya dilo
2026-07-08 05:49:06
0
princesk484
★᭄ꦿ᭄ꦿ🅟🅡🅸🅝🅒🅔★᭄ꦿ᭄ꦿ, :
only Brazil 🇧🇷
2026-06-23 09:17:33
1
rudrovai090
🔥–@R U D R O—V A I-–🥰 :
Mon palay 🥰😁
2026-06-30 11:39:50
0
mdmomin3138
🎀🦋MOU🦋🎀 :
2026-06-30 09:24:45
0
maksudur.rahman168
Maksudur Rahman :
তোমাকে আমার ভালো লাগে কিন্তু 😂
2026-06-23 04:14:05
0
To see more videos from user @mou_rahman01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف یہ نہیں ہے کہ
محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف یہ نہیں ہے کہ ""تم نے مجھے چھوڑ دیا۔ جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔ جب ہم کسی سے سچی محبت کرتے ہیں، تو ہم اسے صرف اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے پورے وجود کا مان بنا لیتے ہیں۔ ہم دنیا کی ہر چیز پر شک کر سکتے ہیں، خود اپنی ذات پر سوال اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس ایک انسان پر ہمارا یقین اندھا ہوتا ہے۔ ہم زمانے بھر کی تلخیوں کے سامنے اس شخص کے نام کی ڈھال بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ سوچ کر کہ چاہے پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، وہ ایک ہاتھ ایسا ہے جو کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔ جب وہی ہاتھ چپکے سے اپنا دامن چھڑا لیتا ہے، تو تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں۔ تکلیف اس صدمے کی ہوتی ہے کہ جس چہرے کو ہم نے اپنے سکون کا ضامن سمجھا تھا، وہی چہرہ اتنی بے رخی سے بدل کیسے گیا؟ وہ زبان جس سے ہمیشہ ساتھ نبھانے کے دعوے جھڑتے تھے، وہ اتنی جلدی خاموش یا اتنی تلخ کیسے ہو گئی؟ #poetry #poetrystatus #urdupoetry #feelings #poetrystatus07

About