@vomajority: شہباز شریف 😥! پاکستان سے محبت کا اور کیا ثبوت ہوسکتا ہے؟🫡 پتہ نہیں دل میں کیا سوچتا ہوگا، کہ اے اللہ آج پاکستان کا سر فخر سے بلند کریں 😥۔ آسان نہیں ہوتا ملک کو چلانا یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ۔ قوم پر تکلیفیں ضرور آتی ہے لیکن قوم کو اسکا مقابلہ کرنا ہوتا ہے ۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️🩹 #ShehbazSharif #Pakistan #viral #Sadmoment #trending
جب جب ان کی حکومت آئی ہے تب تب ملک نے ترقی ہی کی ہے۔🥀💙
2026-06-23 13:29:09
2483
Ragwali :
میں خود عمران خان کے پارٹی کا ہو لیکن اس videoسے مجھے پتہ چلا leaderتو یہ ہیے دل جیت لیا اپ واقع سچے دل کا مالک ہیے🥰
2026-06-23 14:21:07
1658
Hafiz Muhammad Hamza Butt :
جو بھی ہے ہمارے ملک کا وزیر اعظم ہے
2026-06-23 04:53:58
968
Mian :
PTI voter and supporter but this time support with our country PM 🙌❤️
2026-06-23 15:13:08
792
Nouman Khan :
اس موقع کو صرف وہی لوگ محسوس کرسکتے ہین جن میں احساس ہو شہبازشریف صاحب ھم اپ کے درد اور تنہاہی کو دل سے محسوس کررہے ہیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو ۔
2026-06-23 05:43:51
761
Sara :
مجھے بھول گئے
2026-06-24 08:54:05
779
PTI KING 🇬🇧 :
2026-06-23 15:56:11
586
Muhammad Ashraf chawra :
میاں صاحب آپ کی محنت رنگ لے آئی ہے ہمارے شیر لیڈر ہے
2026-06-23 15:07:12
364
عادل خان یوسفزئی 🦅 :
ھمارا مخلص وزیراعظم 🥰
2026-06-23 14:26:21
302
Humraaz khan :
سیڈ سونگ لگانے سے کردار صاف نہیں ہوا کرتے جانی
2026-06-24 12:11:35
89
Abdullah Dada :
ہمیں فخر ہے شہباز شریف پر
2026-06-23 15:00:58
263
mianfaisal_8 :
Ya allah pak asim munir sahib ko or shahbaz sharif ko pakistan py qaim o daim rakhna inki sehat ki hifazat farmana 💕 ameen
2026-06-23 06:28:11
66
Ijaz Khan Afridi :
ملک کے لیے آپکی دن رات محنت پر ہم آپکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں اور آپکی لمبی عمر کے لیے اللہ تعالی سے دعا گو ہے ۔
ہم وہ نہیں جو پروپیگنڈے کی بنیاد پر کسی مخلص لیڈر سے خود کو محروم کریں یا چھوڑ دیں ۔
سلام میاں محمد شہباز شریف
🥰
2026-06-23 15:57:13
185
Khadim Hussain :
I love shabaz sharif
2026-06-23 07:59:12
79
Malik Ali786 :
love you ho gya chachu🥰
2026-06-23 15:18:45
70
وڈیرہ فیض اللہ لُنڈ :
I love you sir
2026-06-23 05:16:07
14
Hafiz Haseeb :
I love you miayn Sahab.
2026-06-23 05:18:27
23
tariq khan :
prouid of pakistan main shahbaz shirf
2026-06-23 17:05:01
16
Sayyam_Hashmi_🔥 :
is video ko Wohi Samaj sakta ha Jo watan sa Pyar karta ha love you Pakistan zindabad ❤️
2026-06-23 15:52:23
48
M SAJID LAKHANI🇵🇰 :
اختلاف کتنا ہی کیوں نہ ہو ۔لیکن آپ نے ملک کا نام روشن کیا اور انسانی حقوق کے بنا پر آپ کے مخنت و تکاوٹ کو سلام ❤️
2026-06-23 14:02:05
99
خان افریدی :
بندہ مخلص ہے ❤️❤️❤️
2026-06-23 05:53:59
25
To see more videos from user @vomajority, please go to the Tikwm
homepage.