@mikylgill: 🌿 اے ہمارے زندہ خدا! آج کے اس نئے دن کے لیے تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ ہماری زندگی، ہمارے گھر، ہماری بیوی بچوں، ہماری صحت اور ہمارے رزق پر اپنی رحمت اور حفاظت کا ہاتھ قائم رکھ۔ ہمیں ہر برائی، بیماری، تنگی اور پریشانی سے محفوظ فرما، اور اپنے فضل سے ہماری جھولیاں بھر دے۔ یسوع مسیح کے بابرکت نام میں۔ آمین۔ 🙏❤️ #BibleVerse #ChristianFaith #JesusChrist #GodBlessYou #MorningPrayer 🙏✨