@alihaq2537: ہزاروں میں بَہتّر تن تھے تسلیم و رضا والے حقیقت میں خُدا اِن کا تھا اور یہ تھے خدا والے حُسین ؓ ابنِ علیؓ کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی یہ خود مشکل کُشا تھے اور تھے مشکل کشا والے یہ نعرہ حُـر کا تھا، جس وقت فوجِ نار سے نکلا کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنّم سے خُدا والے اور کسی نے جب وطن پوچھا تو حضرت نے یہ فرمایا مدینے والے کہلاتے تھے اب ہیں کربلا والے دوائے دردِ عِصیاں پَنجتَن کے دَر سے ملتی ہے زمانے میں یہی مشہور ہیں دارُ الشفاء والے [مولانا محمد شفیع اوکاڑوی ؒ ] #نعت #سفیرعشق #پاکستان #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد

سفیر عشق🌹🇵🇰
سفیر عشق🌹🇵🇰
Open In TikTok:
Region: BH
Tuesday 23 June 2026 04:35:12 GMT
92245
5892
110
754

Music

Download

Comments

neopaki
حکیم ضائع جامد :
والد گرامی مولانا کوکب نورانی ۔۔ مفتی اعظم پاکستان جناب مولانا شفیع اوکاڑوی رحمتہ اللہ علیہ
2026-06-23 06:12:09
18
sufi.abdul.ghafoo
Sufi Abdul Ghafoor Masoome :
اللّٰہ کریم مفتی اعظم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے
2026-06-23 09:01:17
5
user8613980209426
wajid ali :
bashak
2026-06-23 10:24:12
3
user509981466849887
naeem :
الله پاک مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند عطا فرمائے آمین
2026-06-23 10:58:04
2
farimalik1
neddo :
subhan Allah
2026-06-23 10:25:24
3
fatimarajpoot648
Hamza zubair 1234 :
@Hamza zubair 1234:@Hamza zubair 1234:@🌑::❤️💚❤️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️💚❤️@Hamza zubair 1234:𝓵:❤سیدنا کریمࣨ ﷺ❤@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲🤲🤲حسن حسین آقا محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم کے چمن کے پھول مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم کی آنکھوں کی ٹھنڈک جنت کی سردار حضرت فاطمتہ الزہرہ کے نگینے پر لاکھوں سلام 💚💚@Hamza zubair 1234:@🌑::❤️💚❤️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️💚❤️@Hamza zubair 1234:𝓵:❤سیدنا کریمࣨ ﷺ❤@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲🤲🤲حسن حسین آقا محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم کے چمن کے پھول مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم کی آنکھوں کی ٹھنڈک جنت کی سردار حضرت فاطمتہ الزہرہ کے نگینے پر لاکھوں سلام 💚💚@Hamza zubair 1234:@Hamza zubair 1234:@🌑::❤️💚❤️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️💚❤️@Hamza zubair 1234:𝓵:❤سیدنا کریمࣨ ﷺ❤@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲🤲🤲حسن حسین آقا محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم کے چمن کے پھول مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم کی آنکھوں کی ٹھنڈک جنت کی سردار حضرت فاطمتہ الزہرہ کے نگینے پر لاکھوں سلام 💚💚@Hamza zubair 1234:@🌑::❤️💚❤️اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️💚❤️@Hamza zubair 1234:𝓵:❤سیدنا کریمࣨ ﷺ❤@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲🤲🤲حسن حسین آقا محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم کے چمن کے پھول مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم کی آنکھوں کی ٹھنڈک جنت کی سردار حضرت فاطمتہ الزہرہ کے نگینے پر لاکھوں سلام 💚💚
2026-06-23 10:22:20
3
taimoor.hassan1878
TAIMOOR HASSAN :
سبحان اللہ
2026-06-23 09:01:41
3
ayazali5123
ayazali5123 :
سبحان اللہ
2026-06-23 09:45:51
3
aziz79453
Aziz :
Masha Allah Allah pak rehmat farmaye
2026-06-23 09:58:47
3
jhabri0
JHABRI :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
2026-06-23 07:02:59
3
user6143602351200
user6143602351200 :
🌺 صلى الله عليه واله وسلم💕
2026-06-23 07:21:46
7
user507015928028
user507015928028 :
ماشاءاللہ بہت خوب کلام پاک جناب عالی جاہ محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ۔
2026-06-23 09:47:40
4
nabeelahmad8174
Nabeel Ahmad :
subhanallah❤️❤️❤️
2026-06-23 07:16:20
3
herses07
HERSES :
سبحان اللّٰہ 💖❤️
2026-06-23 09:41:25
2
hassanmasood640
smh :
MASH ALLAH
2026-06-23 06:39:21
2
fatimarajpoot648
Hamza zubair 1234 :
@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲:امام المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک نواسوں حضرت امام حسن علیہ السلام حضرت امام حسین علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲:امام المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک نواسوں حضرت امام حسن علیہ السلام حضرت امام حسین علیہ السلام پہ لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام@Hamza zubair 1234:🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️:میں قربان اپنے پیارے محمدِ مصطفیٰﷺ پر یارسول اللّٰهﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️🫀صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🌸
2026-06-23 10:22:40
3
ijaz.hussain2255
اللہ کا پیغام :
بہت خوب
2026-06-23 07:13:29
2
asifkotla422
میرا عشق پاکستان :
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-06-23 10:50:46
1
mushtaq.hussain.a14
Mushtaq Hussain abbasi :
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
2026-06-23 10:53:21
1
ranazubairkhan126
Rana Muhammad Zubair khan :
subhan ALLAH
2026-06-23 09:06:05
1
saleem.ahmed.raza
Saleem Ahmed Raza 0104 :
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Subhanallah Subhanallah very nice 🌹🌹❤️
2026-06-23 06:32:00
2
haleemabibi55
😍😍I'm proud to be single 😍? :
سبحاناللہ
2026-06-23 07:03:23
1
To see more videos from user @alihaq2537, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About