@lahorinamakk: 1st year Physics 85 by 85 marks Formula Watch full video for Detailed Information *Important Information for 1st year Students Regarding Long Question of Physics* Read it & Share with others. اوپر دی گئی تصویر کے دو حصے ہیں تصویر کے اوپر والے حصے میں گیارہویں جماعت کی پیرنگ سکیم دکھائی گئی ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ *ابتدائی دو تفصیلی سوالات میں سے ہر تفصیلی سوال کے لیے تین اسباق کا انتخاب کیا گیا ہے*۔ باقی تین تفصیلی سوالات کے لیے دو اسباق کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس کے نیچے پیکٹا کی جانب سے جاری کردہ فزکس کا ماڈل پیپر ہے۔ *اس ماڈل پیپر میں ایک بہت اہم نقطہ توجہ طلب ہے ۔* اگر آپ اس تصویر میں سوال نمبر 5 اور 6 کا (a) حصہ دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ یہ تھیوری کا سوال دو مختلف اسباق سے بنایا گیا ہے ۔ فزکس انٹر میڈیٹ سالِ اول کے پرچے میں وہ تفصیلی سوالات جو تین یونٹس کے کمبینیشن پر مشتمل ہیں ان میں سے تھیوری کا سوال کوئی سے دو یونٹس کو ملا کر بنے گا اور جو تیسرا یونٹ باقی بچے گا اس میں سے نمیریکل پوچھا جائے گا یعنی کسی یونٹ کو SKIP نہیں کرنا۔ مثال کے طور پر اگر تھیوری کا سوال یونٹ 1 اور 2 سے ہے تو 3 میں سے نمیریکل آئے گا، اگر تھیوری کا سوال یونٹ 1 اور 3 سے ہے تو یونٹ 2 سے نمیریکل ہوگا اگر تھیوری کا سوال یونٹ 2 اور 3 سے ہے تو یونٹ 1 سے نمیریکل آئے گا۔ #lahorinamak #11th #viral #pgcworld #explore
long KY liye exercise waley long prepare krly tou kiye long cover hou jaye gy? or numericals example wali bh krly sath tou kiye long cover hou jaye gy?
2026-06-23 13:40:09
1
Malik Rashid :
physics
2026-06-23 16:13:33
0
🚩 :
sir MCQs ka Kuch bta den plz
2026-06-23 12:09:40
0
Professor saab :
sir short questions kaha sy notes hn to kindly share kry physics k
2026-06-23 14:47:59
0
💕 :
11/12 chapter Long explain sir
2026-06-23 09:37:27
0
malal-e-lahasil :
sir exercise se litna ata ha
2026-06-23 15:27:37
0
❣️چوہدری عثمان گوندل نواب کا❣️ :
🥰🥰🥰
2026-06-23 05:22:21
0
BilalKhan110 :
❤️❤️❤️
2026-06-23 05:33:00
0
To see more videos from user @lahorinamakk, please go to the Tikwm
homepage.