@takhyal_e_yaar: @Takhyal_e_yaar🖤🕊️:کچھ خواہشیں دل میں ہی دفن ہو جاتی ہیں، اور کچھ خواب قسمت کے ہاتھوں ٹوٹ جاتے ہیں۔ ہم چاہ کر بھی بہت کچھ بدل نہیں سکتے، کیونکہ بعض فیصلے وقت سے پہلے لکھ دیے جاتے ہیں۔ پھر بھی انسان امید کا دامن نہیں چھوڑتا، ہر نئے دن کے ساتھ کسی معجزے کا انتظار کرتا ہے۔ کبھی کسی اپنے کے لوٹ آنے کی آس، تو کبھی حالات بدل جانے کی دعا۔ مگر اکثر زندگی یہی سکھاتی ہے، کہ ہر خواہش پوری نہیں ہوتی، کچھ درد عمر بھر ساتھ رہتے ہیں۔ � . . . .#fypシ゚viral #plxunfreezmayccount #trendingsong #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #tiktok